کیا آپ بلکل بھی ورڈپریس کے بارے میں نہیں جانتے؟

اگر آپ ورڈپریس کے بارے میں پہلے سے کچھ نہیں جانتے اور اسے شروع سے سیکھنا چاہتے ہیں تو اس سیکشن میں موجود ویڈیوز دیکھیں۔ نیچے دیے گئے ویڈیوز میں ڈومین ہوسٹنگ خریدنا، ورڈپریس کو انسٹال کرنا اور اس کو آپریٹ کرنے کا مکمل طریقہ سکھایا گیا ہے۔

PART 1: How to Install WordPress

PART 2: How to Manage WordPress